نوسر باز نے خاتون کو طلائی زیورات سے محروم کردیا

نوسر باز نے خاتون کو  طلائی زیورات سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوسر باز نے خاتون کو طلائی زیورات سے محروم کردیا۔

 تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں نوسر باز نے عابدہ پروین سے طلائی زیورات حاصل کیے اور دھوکہ دہی سے لیکر رفو چکر ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں