مخبری کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مخبری کرنے پر شہری  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ملزمان نے مخبری کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 31ج ب میں قاسم علی نے حسن وغیرہ کے خلاف غیرقانونی دھندہ کرنے کی اطلاع پولیس کو دی تو ملزم طیش میں آگئے اور شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر 4ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا  ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں