ڈاکو چوکیدار کے ہاتھ پاؤں باند ھ کر سٹور سے قیمتی سامان لے گئے

ڈاکو چوکیدار کے ہاتھ پاؤں باند ھ کر سٹور سے قیمتی سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کار سوارڈاکو چوکیدار کے ہاتھ پاؤں باند کر سٹور سے قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے نشاط آباد میں نامعلوم کار سوار ڈاکوؤں نے سٹور کے چوکیدار کو یرغمال بنایا اور سٹور کے تالے توڑ کر قیمتی سامان اور نقدی لے اڑے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں