چور بنیادی صحت مرکز سے قیمتی سامان لے گئے

  چور بنیادی صحت مرکز  سے قیمتی سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چور بنیادی صحت مرکز سے قیمتی سامان لے اڑے ۔

 تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 282گ ب میں واقع بنیادی صحت مرکز سے نامعلوم چور تالے توڑ کر یو پی ایس بیٹری، سٹیبلائزر اور انٹرنیٹ کی ڈیوائسز لے گئے ۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں