کیری ڈبہ گینگ دکان کے تالے توڑ کر سلائی مشینیں لے اڑا

کیری ڈبہ گینگ دکان کے  تالے توڑ کر سلائی مشینیں لے اڑا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کیری ڈبہ گینگ دکان کے تالے توڑ کر سلائی مشینیں لے اڑا۔

 تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ اڈا میں قائم دکان سے رات کے اندھیرے میں کیری ڈبہ چور گینگ نے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی سلائی مشینیں چوری کرلیں اورفرار ہوگئے ۔  

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں