معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو گولی مار دی

معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو گولی مار دی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو گولی مار دی گئی۔

 تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے رضا آباد میں بلال کی ساجد کے ساتھ معمولی تلخ کلامی ہوئی۔ اس دوران ملزمان نے گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ کردی جس کے زد میں آکر ساجد شدید زخمی ہوگیا جسے بعد ازاں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں