اراضی کی خریدوفروخت میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد

اراضی کی خریدوفروخت میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اراضی کی خریدوفروخت میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔

 تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 241رب میں عبدالغفور نے اراضی کے خریدوفروخت کے کاروبار میں عمران کے پاس 4 لاکھ سے زائد کی رقم رکھوائی جو اس نے مبینہ طور پر خورد برد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں