دکاندارگیس ریفلنگ کرنے پرگرفتار

دکاندارگیس ریفلنگ کرنے پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے دکاندار اشرف کو گرفتارکرلیاجو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے میں مصروف تھا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے دکاندار اشرف کو گرفتارکرلیاجو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے میں مصروف تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں