آتش بازی لیجانے پرگرفتاری

 آتش بازی لیجانے پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں بیکر ی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے مزدا ٹرک ڈرائیور سلمان حفیظ کو بھاری مقدار میں آتش باری کا سامان لیجانے پر گرفتار کرکے کو مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں بیکر ی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے مزدا ٹرک ڈرائیور سلمان حفیظ کو بھاری مقدار میں آتش باری کا سامان لیجانے پر گرفتار کرکے کو مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں