اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے ٹی وی بوسٹر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم شعیب کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے ٹی وی بوسٹر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم شعیب کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں