4 ملزموں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

 4 ملزموں کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)4 ملزموں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ہلال احمر چوک میں پولیس نے ناکہ بندی کے د وران گلفام ، احمد رضا، آصف اور سارنگ نامی 4 ملزموں کو حراست میں لیکر تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں