سلیم تقی کا تبادلہ ،ڈاکٹر حبیب الرحمن سیکرٹری بورڈ تعینات
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر سلیم تقی شاہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر حبیب الرحمن کو سیکرٹری بورڈ کا چارج سونپ دیاگیا۔
سلیم تقی شاہ کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تبادلہ کردیا گیا۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔