ضلع جھنگ میں بی آئی ایس پی کی قسط وصولی کیلئے 9سنٹرقائم

 ضلع جھنگ میں بی آئی ایس پی  کی قسط وصولی کیلئے 9سنٹرقائم

اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار)ضلع جھنگ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جون میں آنے والی قسط کیلئے 9 سنٹر بنا دیئے گئے ۔

اسلامیہ ہائی سکول جھنگ، غزالی بوائزکالج جھنگ،گورنمنٹ ہائی سکول منڈی شاہ جیونہ، گورنمنٹ گرلزہائی سکول واصوآستانہ،گرلز ہائی سکول کوٹ شاکر، بوائز ہائی سکول احمد پور، بوائز ڈگری کالج گڑھ موڑ ،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شورکوٹ اور گرلز ہائی سکول قائم بھروانہ میں خواتین اپنی رقم وصول کرسکیں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں