قتل کے دو مجرموں کو عمر قید اور لاکھوں رو پے جر مانہ

قتل کے دو مجرموں کو عمر قید اور لاکھوں رو پے جر مانہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیشن کو رٹ نے مخالف کو قتل کر نے والے دو مجرموں کو عمر قید اور لاکھوں رو پے جر مانہ کی سزا کا حکم سنادیا۔ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ضیائالطارق نے مخالف کو قتل کر نے والے دو مجرموں اعجاز اور سیف اللہ کو عمر قید اور پا نچ پانچ لاکھ روپے جر مانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔۔

عدم ادائیگی جر مانہ پر مجرموں کو مزید قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ فاضل عدا لت نے مجر موں کے تین ساتھیوں غلام حیدر ،خرم سعید وغیر ہ کو شک کا فائدہ دیتے بری کر دیا ۔ استغاثہ کے مطابق مجرموں نے 2018 میں اپنے مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں