ریٹائرمنٹ پرڈرائیور اسلم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  ریٹائرمنٹ پرڈرائیور اسلم خان  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائرہونے والے ڈرائیور سب ڈویژن فیصل آباد اسلم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں یادگاری شیلڈز وتحائف تقسیم کئے گئے ۔

صدرایپکا رانا عتیق الرحمان،ایس ڈی او ایم ارشد،سی بی ایم علی نیازی،سب انجینئر تنویر اختر گجر،اکاؤنٹس کلرک زاہد امتیاز،سب انجینئر شفقت عباس،ہیڈ کلرک ظفر،تصدق شاہ، شعیب،عمران بندیشہ،  قمر الزمان، اجمل، رضوان،شمشاد ، نعمان و دیگرنے شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں