ہوائی فائرنگ کرنیوالادھرلیاگیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالادھرلیاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اللہ دتہ کوگرفتارکرلیا۔۔

جو ہوائی فائرنگ کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں