قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ مہر احمد نواز ،عامر گوانس

 قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ مہر احمد نواز ،عامر گوانس

منڈی شاہ جیونہ (نمائندہ دنیا )سینئر صحافی مہر احمد نواز اورعامر گوانس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی پوری قوم کا فخر اور۔۔

ہیرو ہیں انکی قربانیاں ہی پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ضامن ہیں ۔فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالے ملک دشمن ہیں انکو نشان عبرت بنایا جانا چاہیے ، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں