بوگس چیک دینے پرمقدمات

بوگس چیک دینے پرمقدمات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں علاقے میں بابر کو اعظم نے ، وقاص کو ارشد نے اور شفیق جاوید کو عمر نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کے بوگس چیک دئیے ،جو بعد میں ڈس آنرہو گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں علاقے میں بابر کو اعظم نے ، وقاص کو ارشد نے اور شفیق جاوید کو عمر نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کے بوگس چیک دئیے ،جو بعد میں ڈس آنرہو گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں