مسافر وین میں غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پرڈرائیوگرفتار

 مسافر وین میں غیر معیاری  سلنڈر نصب کرنے پرڈرائیوگرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیو ر کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ صدر سمندری کے علاقے چکنمبر 477گ ب کے قریب پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا جس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کیا گیا تھا جس پر ڈرائیور ندیم کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں