فیصل آباد پولیس و یمن ٹیم نے جھنگ کی ٹیم کو ہینڈ بال میچ میں شکست دیدی

فیصل آباد پولیس و یمن ٹیم نے جھنگ  کی ٹیم کو ہینڈ بال میچ میں شکست دیدی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) فیصل آباد پولیس و یمن ٹیم نے جھنگ پولیس و یمن ٹیم کو دوستانہ ہینڈ بال میچ میں شکست دی ۔۔۔

جس پر سٹی پولیس آفیسر نے ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی اور سپورٹس ٹیموں کو دی جانے والی سہولیا ت کومزید بہتر بنایا جا رہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں