محکمہ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر کاایف آئی سی کا دورہ

محکمہ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر کاایف آئی سی کا دورہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ پنجاب علی جان نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔۔

 انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، او پی ڈی بلاک، لیب، کارڈیالوجی وارڈ، سمیت ہسپتال کے دیگر شعبوں میں سہولیات جائزہ لیا دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ سیکرٹری ہیلتھ کو سب اچھا کی رپورٹ دیتی رہی۔ سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال میں جاری ایکسٹینشن بلاک کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا اور اسے جلد مکمل کرانے کی ہدایت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں