2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے دکاندار ذوالقرنین اور کوکیانوالہ سے دکاندار صدف کو پولیس نے کارروائی کرتے گرفتارکرلیا جو غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول فروخت رہے تھے ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے گلزار کالونی سے دکاندار ذوالقرنین اور کوکیانوالہ سے دکاندار صدف کو پولیس نے کارروائی کرتے گرفتارکرلیا جو غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول فروخت رہے تھے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں