فیصل آبادکے علاقوں میں آج اورکل بجلی بندش کا شیڈول

فیصل آبادکے علاقوں میں  آج اورکل بجلی بندش کا شیڈول

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری ۔فیسکو شعبہ کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ،توسیع و تبدیلی۔۔۔

 اورگرڈسٹیشن پر مرمتی کام پر آج 5جون کوسہ پہر ساڑھے چار سے شام ساڑھے سات تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان اور کارڈیالوجی فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیر والا فیڈر 6جون کوسہ پہر ساڑھے چار سے شام ساڑھے سات تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر ،لال کوٹھی ،مکوآنہ ،سلطانی ایلاسٹو اور نذیر شہید فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،سرفراز ٹیکسٹائل،واسا ٹو،المرتضٰی،طیب ٹیکسٹائل مل،احمد انٹرپرائزز،ایان ٹیکسٹائل،کشمیر وڈ،عبداﷲ فائبر،الرحمن اورفاسٹ نیشنل یونیورسٹی فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل شیخوپورہ روڈ،پیراڈائز،ہمدرد ون،ضیاء ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون چک نمبر204روڈاور 208چک روڈفیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے واساٹو فیڈرسے بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں