چنیوٹ: ڈی سی نے عوامی مسائل سنے

چنیوٹ: ڈی سی نے عوامی مسائل سنے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے اپنے آفس میں عوامی مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو انکے تیز رفتار حل کے لئے ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں غیرضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو الطاف انصاری اسسٹنٹ کمشنر H&R اسلم ضیاء ، سی او زایم سیز و ضلع کونسل وقاص ہرل ، چوہدری فیصل ، سی او ایجوکیشن ظفر اقبال و دیگر متعلقہ افسرموجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں