سابقہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

سابقہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ  کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے جمیل آباد کے رہائشی شفیق کے بھائی اسامہ کو ملزم عاطف نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے۔۔۔

 شدید زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا،ملزم جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں