پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے

پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 102 ج ب سے منشیات فروش رضوان سے شراب اور تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باوا چک سے ملزم مشتاق کو حراست میں لے لیکر چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں