قاضی علی حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

 قاضی علی حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)سابق ایم پی اے قاضی علی حسن پمی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

انکے ڈیرہ پر نماز جنازہ میں سابق ایم این ایز طاہر شاہ،سردار شفقت بلوچ، سابق ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی، صدر بار منیر ظفر سنگراء، صدر پریس کلب شاہد محمود چوہدری، جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ ودیگر شخصیات نے شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں