14 جواری حوالات کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے

 14 جواری حوالات کی  سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)14قمار باز حوالات کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے دوران گشت۔۔

درجن سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا جو تاش کے پتوں پر جوا کھیل رہے تھے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں