گھریلو جھگڑے پردو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

گھریلو جھگڑے پردو خواتین  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گھریلو جھگڑے پردو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ویمن میں غلام کبریٰ نے درخواست میں بتایا گیا ۔۔

کہ ملزم سجاد نے ساتھیوں کے ہمراہ گھریلو جھگڑے کی رنجش پر اسکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بیٹی کی جان بچانے کے دوران ملزمان نے تشدد کرکے اسے بھی نیم برہنہ کردیا۔ پولیس نے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں