سڑکوں پرکرب سٹونز کو رنگ روغن ، لین مارکنگ کا سلسلہ جاری

 سڑکوں پرکرب سٹونز کو رنگ  روغن ، لین مارکنگ کا سلسلہ جاری

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کمشنر/ایڈمنسٹریٹر سلوت سعید کی ہدایات پر شہر بھر کے روڈز کے کرب سٹونز کا رنگ روغن اور لین مارکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔۔

 چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو نے یونیورسٹی روڈ پر کرب سٹون کو پینٹ اور لین مارکنگ کی نگرانی کی۔انہوں نے بتایا 12 جون کو نڑوالا روڈ اور گلبرگ روڈ کے کرب سٹونز کو پینٹ کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں