اوباش افراد کی شدہ خاتون خاتون اور لڑکی سے مبینہ زیادتی

اوباش افراد کی شدہ خاتون  خاتون اور لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش نے ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ باہلک میں شازیہ نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا۔۔

 کہ ملزم یونس نے اسکی بیٹی (ا) کو ساتھیوں کے ہمراہ اغواکیا اورنامعلوم مقام پر لیجا کر کئی روز تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے اویس کالونی میں (ث )گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم فیصل زبردستی گھس گیا اور اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں