انجمن انسداد منشیات کانجی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار

انجمن انسداد منشیات کانجی  یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام نجی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار ہوا۔پروفیسر ڈاکٹر امتیاز ڈوگر۔۔

،جنرل سیکرٹری انوارخان،ایڈیشنل رجسٹرار یونیورسٹی مدثرمشتاق،جوائنٹ سیکرٹری آمنہ اکرم،سب انسپکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس فاطمہ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عروج رضوی اور طالبعلم موجود تھے ۔اس موقع پرآگاہی واک بھی ہوئی ۔شرکاء نے منشیات کے مضراثرات سے آگاہ کیا اور کہا طلبہ کو اپنی تمام تر توجہ حصول علم پرمرکوز کرنی چاہیے ۔ انجمن انسداد منشیات طلبہ کو اس ناسور سے دور رکھنے کے لئے کوشاں ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں