بجلی چوری میں ملوث تین افراد کیخلاف مقدمات درج

بجلی چوری میں ملوث تین افراد  کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو افسروں کی درخواست پر تینبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے گیماں والا چوک میں۔۔

 ایس ڈی او نے کارروائی کرتے میٹرٹیمپرنگ کرکے بجلی چوری پکڑ لی۔ رحمن پورہ میں ملزم بشارت اور جبہ گلیل آباد میں ملزم عارف مین لائن پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کر رہے تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں