کالعدم سپاہ صحابہ ، سنی علما کونسل کامعاویہ اعظم سے اظہار لاتعلقی

 کالعدم سپاہ صحابہ ، سنی علما کونسل  کامعاویہ اعظم سے اظہار لاتعلقی

جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کالعدم سپاہ صحابہ اور سنی علما کونسل جھنگ نے سابق ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم کو اپنی جماعت سے نکال کرلاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔

 ذرائع کے مطابق مولانا معاویہ اعظم سنی علما کونسل، کالعدم سپاہ صحابہ اور جماعت اہلسنت کے درمیان الیکشن کے مسئلے پر شدید اختلافات ہیں جنہوں نے ائندہ الیکشن کے لیے مولانا احمد لدھیانوی کو دونوں سیٹ پر امیدوار نامزد کر دیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں