جبری مشقت ، دکاندار پکڑا گیا

جبری مشقت ، دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے حمید چوک میں لیبر ڈیپارٹمنٹ نے ذیشان نامی دکاندار کی دکان کو چیک کیا، جہاں کمسن بچوں سے جبری مشقت کروائی جارہی تھی۔

کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے حمید چوک میں لیبر ڈیپارٹمنٹ نے ذیشان نامی دکاندار کی دکان کو چیک کیا، جہاں کمسن بچوں سے جبری مشقت کروائی جارہی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں