دوائی لینے آیا شہری جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا

دوائی لینے آیا شہری جیب  تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوائی لینے آیا شہری جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر قائم اسپتال میں دوائی لینے آیا دلشاد نامی شہری لائن میں کھڑا پنی باری کا انتظار کررہا تھا۔۔۔

 کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں