پیرمحل:تجاوزات کیخلا ف آپریشن دکانداروں کاسامان ضبط

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کے حکم پر طاہرمجید انکروچمنٹ آفیسر کی زیرقیادت ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ،رضوان نقشبندی ، عدنان ساگر ودیگر میونسپل کمیٹی عملہ نے مین بازار۔۔۔
رجانہ روڈ سبزی منڈی روڈ فٹ پاتھ پر رکھا گیا سامان بورڈ وغیرہ اپنی تحویل میں لے لیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہدایت کی کہ تجاوزات کے خلاف روزانہ آپریشن کرکے مقدمات کا اندراج اور نقد جرمانے عائد کیے جائیں۔