وریام والہ کے علاقہ میں 10سالہ بچی سے زیادتی

 وریام والہ کے علاقہ میں  10سالہ بچی سے زیادتی

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)تھانہ وریام والہ کی حدود میں 10سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ،پولیس نے FIR درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی۔ص غلام یاسین کی بیٹی (ص) کھیتوں میں نکلی۔۔۔

 تو ملزم ناصر ولد سوہن سپرا نے خنجر تان کر زیادتی کر ڈالی جبکہ نامعلوم شخص موقع پر پہرادیتا رہا ۔ایس ایچ او تھانہ وریام والا اور ڈی ایس پی شور کوٹ مہر حیات سرگانہ جائے وقوعہ پر پرپہنچ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں