کبڈی پلیئرملک ظفر کا بھرپور استقبال

 کبڈی پلیئرملک ظفر کا بھرپور استقبال

جکھڑ (سٹی رپورٹر)انٹرنیشنل کبڈی پلیئرملک ظفر اقبال وطن واپس پہنچ گئے ۔ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 122 چوہدری خوشی محمد جٹ نے اہل علاقہ کے ہمراہ انکابھرپور استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔

 انہوں نے ظفر اقبال کو یورپ کبڈی کپ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ملک وقوم کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی ۔اس موقع پر سلیم سیال، سہیل چدھڑ اور ملک رمضان اعوان بھی ہمراہ تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں