نائیک زمان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

نائیک زمان کو فوجی اعزاز  کے ساتھ سپرد خاک

سمندری ( نمائندہ دنیا)نائیک زمان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا شہید نائیک گوادر میں ڈیوٹی کرتے ہوئے اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔

 شہید کو ان کے آبائی گاؤں چک نمبر45گب میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں آرمی آفیسرز جوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی آرمی آفیسرز شہید کی آخری آرام گاہ پر پھول رکھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں