ملک نواب شیر وسیر کے دیرینہ ساتھی خضر حیات نارو انتقال کرگئے

 ملک نواب شیر وسیر کے دیرینہ ساتھی  خضر حیات نارو انتقال کرگئے

بچیانہ( نمائندہ دنیا ) سابق ایم این اے ملک نواب شیر وسیر کے دیرینہ ساتھی خضر حیات نارو گذشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

 مرحوم کی نماز جنازہ آج 10بجے دِن اُن کے آبائی گاؤں چک نمبر561 گ ب بچیانہ بچیکی روڈ میں اداکی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں