اسلحہ کی ویڈیو بناکر مخالفین کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحہ کی ویڈیو بناکر مخالفین کو  ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی ویڈیو بناکر اپنے مخالفین کو ہراساں کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم سلیم کو دھرلیا۔

 جس نے اسلحہ کی ویڈیو بناکر اپلوڈ کی تھی ۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں