ڈکیت گینگ گرفتار ، چھ لاکھ روپے 8موٹر سائیکل دو پسٹل برآمد

پینسرہ(نمائندہ دنیا) تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی کارروائی ڈکیٹ گینگ کے چار ملزم گرفتار کر لئے اے ایس آ ئی رانا سلیم ،اے ایس آئی رانا ساجد نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی کرتے۔۔۔
مزمل،عارف،عمر حیات ،اختر کوگرفتار کے چھ لاکھ نقدی ،آٹھ موٹر سائیکل ،اور دو پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم ٹھیکریوالا کے گرد نواح میں وارداتوں میں ملوث تھے ۔