ڈی پی او کی تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری
نوا ں لاہور( نما ئندہ دُنیا)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کرار حسین نے تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
۔ڈی پی او ٹوبہ نے سائلین کے مسائل سنے اور حل کے احکامات دیئے ۔اس موقع پر ڈ ی پی او کا کہنا تھا کہ معززین علاقہ اپنے اپنے دیہات میں پولیس کے ساتھ مل کر ٹھیکری پہرہ کا معقول بندو بست کریں۔