پیر سید برکت علی شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز

سمندری (نمائندہ دنیا) بین الاقوامی شہرت یافتہ عظیم بزرگ حضرت پیر سید برکت علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔
تقریبات کی صدارت صاحبزادہ پیر اشفاق محی الدین شاہ کریں گے 76ویں عرس میں روحانی محافل ہوں گی ،تینوں روز وسیع پیمانے پر لنگر تقسیم کیا جائے گا ۔