آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والے مظہر تبسم کو انسپکٹر کے بیج لگائے
ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر سے۔۔۔
ترقی پاکر انسپکٹر بننے والے پولیس آفیسر مظہر تبسم کو انسپکٹر کے عہدہ کے بیج لگائے ،اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پولیس انسپکٹر مظہر تبسم کے والد محترم ریاض سیال اور ان کے صاحبزادے ارحم مظہر کو بھی مدعو کیا گیا تھا،اور وہ بھی انسپکٹر مظہر تبسم کے ساتھ موجود تھے ۔