دوران ڈرائیونگ غفلت، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے قریب پولیس نے غفلت برتنے پر ڈرائیور کو پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا۔
دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے قریب پولیس نے غفلت برتنے پر ڈرائیور کو پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا۔