حاجی اقبال میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ، انعامات تقسیم

حاجی اقبال میموریل کرکٹ  ٹورنامنٹ ، انعامات تقسیم

جکھڑ (سٹی رپورٹر )حاجی اقبال میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ شالیمار ٹاؤن میں ہوا ۔ فائنل میچ میں سماجی شخصیت رانا طارق محمود خاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر رانا بلال اقبال و انتظامیہ نے انکا استقبال کیا۔

 فائنل انمول کرکٹ کلب اور بھوجیہ الیون کے مابین کھیلا گیا جو سخت مقابلے کے بعد انمول کلب کمالیہ نے جیت لیا۔ رانا طارق محمود خاں نے جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں