متعد دملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب ،چرس برآمد

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)پو لیس کی منشیات فروشو ں کے خلا ف کارروائیا ں متعد دمنشیات فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برا ٓ مد کرلی ۔ نوا ں لاہور پو لیس کو اطلا ع ملی۔۔۔
کہ سدھار با ئی پا س فیصل آ باد کارہا ئشی بشارت پینسرہ روڈ پر چک نمبر 279 ج ب سٹاپ پر شراب لئے کھڑا ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا جس سے 60 لیٹر شراب برآ مد ہوئی جبکہ محلہ نیو پلا ڑ گوجرہ کانعما ن لاری اڈا گوجرہ میں چرس فروخت کرنے میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس گوجرہ نے چھا پہ مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ ل 1225 گرا م چرس برآ مد کرلی محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کا اعجاز عرف شیرا چرس فروخت کرنے میں مصروف تھا کہ سٹی پو لیس گوجرہ نے قا بو کرکے 530 گرا م چرس برآ مد کرلی پولیس نے تینو ں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔