کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 404 گ ب کی رہائشی مسرت نامی خاتون کی کمسن بھانجی کو ملزم کی جانب سے۔۔۔

 مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں